Thursday, 25 April 2024, 03:41:32 am

مزید خبریں

 
فاروق عبداللہ کاجموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنےکےبعد گرفتار تمام افراد کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
October 08, 2019

 مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد گرفتار کئے جانے والے تمام افراد کو غیر مشروط طور پرر ہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 پارٹی کے ترجمان نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا ہے کہ فاروق عبداللہ نے ملاقات کرنے والے پندرہ رکنی وفد کو بتایا کہ کشمیر کے عوام نے پرامن احتجاج کے ذریعے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے اور اس کی تقسیم پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

 انہوں نے مختلف جیلوں اور تھانوں میں زیر حراست تمام طلبا اور بچوں کو رہا کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.