Thursday, 28 March 2024, 08:55:08 pm
بی جے پی کی مقبوضہ کشمیر میں اوچھے ہتھکنڈوں کےذریعےہندووزیراعلیٰ لانےکی سازش
October 08, 2019

 بھارتیہ جنتا پارٹی مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ہندو وزیراعلیٰ لانے کی سازش کررہی ہے۔

 سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بی جے پی کشمیر کے سربراہ   روندررائنا   نے بتایا کہ وہ آرٹیکل 370 کے خاتمے اور اسمبلی کے حلقوں کی مجوزہ حدبندیوں کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنا پہلا وزیراعلیٰ لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.