Thursday, 25 April 2024, 10:45:35 pm

مزید خبریں

 
امریکی ایوان کی کمیٹی کابھارت پرمقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے پرزور
October 08, 2019

 خارجہ امور کے بارے میں امریکی ایوان کی کمیٹی نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹائے کیونکہ مسلسل 65 دن سے مواصلات کی بندش کے باعث کشمیریوں پر بدترین اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

 کمیٹی نےا یک ٹویٹ میں بھارت سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کو بھی بھارت کے دوسرے شہریوں جیسے حقوق اور مراعات فراہم کرے۔

اس سے پہلے خارجہ امور کے بارے میں امریکی سینیٹ کی کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کو ایک انسانی بحران قرارد یا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.