Friday, 18 October 2019, 11:36:04 am
آذربائیجان کی پاکستان کو طویل المدتی بنیاد پر مائع قدرتی گیس فراہمی کی پیشکش
October 08, 2019

آزربائیجان نے پاکستان کو طویل المدتی بنیاد پر مائع قدرتی گیس فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔یہ پیشکش آزربائیجان کے سفیر علی الیزادہ کی قیادت میں آزربائیجان کے ایک وفد نے اسلام آباد میں وزیرپیٹرلیم عمرایوب خان کے ساتھ ایک ملاقات میں کی۔وفد نے اس شعبے میں باالخصوص تیل اور گیس کی تلاش کیلئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں بھی گہری دلچسپی ظاہر کی۔