Wednesday, 24 April 2024, 04:29:20 pm
ایک روزہ کرکٹ میچ: بنگلہ دیش خواتین ٹیم نےپاکستان کوہرادیا
October 08, 2018

File photo 

کوکس بازار میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پچانوے رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی پوری ٹیم چونتیس اعشاریہ پانچ اوورز میں آئوٹ ہوگئی تھی ، بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف انتیس اوورز میں حاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.