Tuesday, 11 December 2018, 12:39:12 am
ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم ،دو افراد جاں بحق
October 08, 2018

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے قریب آج موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔