Friday, 29 March 2024, 04:15:09 am
گلگت بلتستان میں اے آیس آئی کے قتل کی تحقیقات کے لئے مشترکہ ٹیم تشکیل
October 08, 2018

وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اے آیس آئی بصیر عباس کے قتل پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس مذموم کارروائی کی تحقیقات کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ بصیر عباس کو گزشتہ روز نامعلوم حملہ آور نے داریل میں نشانہ بنایا تھا۔ انہیں گلگت کے نیکوکے قبرستان میں مکمل اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.