Saturday, 20 October 2018, 01:51:07 am
فرنٹئیر کور بلوچستان نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی
October 08, 2018

file photo

رنٹیئر کور نے بلوچستان میں گلستان کے علاقے کلی حبیب زئی کے مقام سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے دہشت گرد ی کی کوشش ناکام بنا دی۔

فرنٹیئر کور کے اہلکاروں نے ایک اطلاع پر کلی حبیب زئی میں قمر پل کے نزدیک چھاپہ مار کر ایک موٹر سائیکل سے دوخودکش جیکٹیں' ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔