Thursday, 25 April 2024, 03:28:41 pm
دبئی کرکٹ ٹیسٹ:پاکستان پہلی اننگز کا کھیل آج پھر شروع کرے گا
October 08, 2018

File Photo 

دبئی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان آسٹریلیا کے خلاف اپنے کل (اتوار) کے سکور 255 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر پہلی اننگز کا کھیل آج (پیر) پھر شروع کرے گا۔حارث سہیل پندرہ جبکہ محمد عباس ایک رنز کے ساتھ بیٹنگ کر رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.