Thursday, 28 March 2024, 07:59:22 pm
بین الاقوامی سکواش چیمپئن شپ آج شروع ہورہی ہے
October 08, 2018

 

بین الاقوامی سکواش چیمپئن شپ پنجاب سکواش کمپلیکس لاہور میں آج (پیر) شروع ہو رہی ہے۔چیمپئن شپ میں انگلینڈ، مصر، ملائیشیا، فرانس، ہانگ کانگ، جرمنی اور میزبان ملک پاکستان حصہ لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.