Friday, 20 September 2019, 10:59:54 am
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا
September 08, 2019

سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کیاگیا ہے اورسپیکر نے رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ہیں ۔کراچی میں اتوار کے روز ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیاکہ فریال تالپور کو اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دی جائے ۔