File photo
بلوچستان کابینہ میں شامل کئے گئے دو نئے صوبائی وزراء نے آج کوئٹہ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ۔ان وزراء میں سردارعبدالرحمان کیتھران اورمیراسد بلوچ شامل ہیں۔قائم مقام گورنر میر عبدالقدوس بزنجو نے ان سے حلف لیا ۔