Friday, 19 April 2024, 07:13:31 pm
تائیوان میں موجودہ کشیدگی مکمل طور پر اشتعال انگیز اور امریکہ کی پیدا کردہ ہے : چین
August 08, 2022

چین نے کہا ہے کہ آبنائے تائیوان میں موجودہ کشیدگی مکمل طور پر اشتعال انگیز اور امریکہ کی پیدا کردہ ہے اور اسے اِس کی مکمل ذمہ داری لینا ہو گی۔چینی وزارت دفاع کے ترجمان WU-QIAN نے کہا کہ حقائق کو جھٹلایا نہیں جا سکتا اور امریکہ کی جانب سے کسی بھی رابطوں کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جانا چاہئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.