Saturday, 20 April 2024, 04:25:27 pm

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا:ریسکیو1122کے میڈیکل رسپانس یونٹ قائم
August 08, 2022

خیبر پختونخوا میں ریسکیو 1122 نے صوبے کے مختلف علاقوں میں محرم الحرام کے عزا داروں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے میڈیکل RESPONSE یونٹ قائم کئے ہیں۔

ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر KHATIR AHMED کے مطابق صوبے کی مختلف امام بارگاہوں کے قریب پچانوے ایمبولینس گاڑیاں اور آگ بجھانے کی چوبیس گاڑیاں تعینات کی گئی ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.