Thursday, 25 April 2024, 08:35:34 pm
دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیا باسٹھ طلائی تمغوں کے ساتھ سر فہرست
August 08, 2022

برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیا باسٹھ طلائی تمغوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔ آسٹریلیا نے اب تک مجموعی طور پر ایک سو بہتر تمغے حاصل کئے ہیں جن میں پینسٹھ طلائی، چون چاندی اور ترپن کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ انگلینڈ پچپن طلائی، انسٹھ چاندی اور باون کانسی تمغوں سمیت ایک سو چھیاسٹھ تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ کینیڈا نوے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جن میں پچیس طلائی، اکتیس چاندی اور چونتیس کانسی کے تمغے شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.