Thursday, 25 April 2024, 09:31:31 am
موڈیزنے پاکستانی معیشت کومستحکم قراردیدیا
August 08, 2020

معیشت کی درجہ بندی کرنے والے بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت کی درجہ بندی بی تھری برقراررکھتے ہوئے اسے مستحکم قراردیاہے۔وزارت خزانہ نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ یہ غیرمعمولی مشکل صورتحال اورغیریقینی حالات میں حکومت کی محفوظ مالیاتی پالیسیوں پراعتمادکااظہارہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.