Thursday, 25 April 2024, 05:30:46 pm
ملک میں کوروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی تعداد259704ہوگئی
August 08, 2020

ملک میں کوروناوائرس کے اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دولاکھ انسٹھ ہزار سات سوچارہوگئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید آٹھ سوبیالیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اس وباء سے چودہ افرادجاں بحق ہوئے ہیں اوراموات کی مجموعی تعداد چھ ہزاراڑتالیس ہوگئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.