Friday, 29 March 2024, 06:28:55 am
حزب اللہ کابیروت دھماکہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے کامطالبہ
August 08, 2020

لبنان میں حزب اللہ نے بیروت دھماکہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے کامطالبہ کیاہے۔

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک نشریاتی تقریرمیں کہاکہ واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کسی بھی وابستگی سے قطع نظرکارروائی کی جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.