Friday, 19 April 2024, 06:55:09 pm
حکومت نے ملک میں کوروناوائرس پر کامیابی سے قابوپالیاہے:علی محمد
August 08, 2020

پارلیمانی امورکے وزیرمملکت علی محمدخان نے کہاہے کہ حکومت نے ملک میں کوروناوائرس پر کامیابی سے قابوپالیاہے اورصحت یاب مریضوں کی تعدادمیں نمایاں اضافہ ہواہے۔ریڈیوپاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پوری دنیانے موجودہ حکومت کی سمارٹ لاک ڈائون کی حکمت عملی کوسراہاہے۔وزیرمملکت نے کہاکہ سیاحت کاشعبہ دوبارہ کھولنے سے شمالی علاقوں میں اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.