Saturday, 19 September 2020, 07:49:37 am
حکومت نے گلگت بلتستان میں سیاحتی شعبہ دوبارہ کھول دیا
August 08, 2020

حکومت نے ہفتہ کے روز گلگت بلتستان میں سیاحتی شعبے کو دوبارہ کھول دیاہے۔
گلگت بلتستان ہوٹلز ایسوسی ایشن اور ٹورز آپریٹرز نے حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاحت کی صنعت کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے درست سمت میں ایک اہم قدم ہے۔