Saturday, 20 April 2024, 02:20:35 pm
میانمار: پاکستان 23 سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی والی بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
August 08, 2019

پاکستان نے میانمار میں جاری 23سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایشیائی والی بال چیمپن شپ میں سری لنکا کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا کر چوتھی کامیابی حاصل کی ہے۔

پاکستان نے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پہلے کواٹرفائنل میں سری لنکا کو 25-17، 25-20، 21-25اور 30-28سے شکست دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.