Saturday, 24 August 2019, 05:03:38 pm
حکومت عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے،جام کمال
August 08, 2019

وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے عوام کو تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے ۔انہوں نے یہ بات کوئٹہ ترقیاتی پیکج منصوبے کے تحت 23 کروڑ روپے کی لاگت سے نئی تعمیر اور توسیع شدہ ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی ۔