Friday, 19 April 2024, 05:49:28 pm
پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن
August 08, 2018

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن

شاہراہ دستور اسلاآباد

ٹھیکہ برائے پی بی سی کینٹین

 

1۔       پی بی سی کینٹین چلانے کے لئے ایسے ٹیکس گزار ٹھیکیدار کی ضرورت ہے جو پہلے سے اس کام کا کم از کم 5 سالہ تجربہ رکھتاہو۔ اپنے خرچ پر کینٹین میں کراکری، فرنیچر ، ریفریجریٹر پردے اور ضروری تزئین و آرائش وغیرہ کا انتظام کر سکے۔ کینٹین میں مہیا کھانے پینے کی چیزوں کی فہرست معہ موجودہ نرخ اور دیگر ٹینڈر دستاویزات ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ  www.radio.gov.pkسے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ گیس، بجلی اور پانی کی سہولت بذمہ ادارہ ہذا ہوگی۔ اس سلسلہ میں سر بمہر ٹینڈر جس میں ماہانہ کرایہ کی پیشکش کی گئ ہو۔ معہ مبلغ 50,000(پچاس ہزار روپے) (قابل واپسی) ڈرافٹ بنام "ڈائریکٹر جنرل، پی بی سی " تجربے کا ثبوت اور حالیہ ٹیکس ریٹرن کے ساتھ مورخہ 30 اگست، 2018 کو دن 11:00 بجے تک جمع کرواسکتے ہیں جو اسی روز کنٹریکٹرز کے مجاز نمائندوں کی موجودگی میں 11:30 بجے کھولے جائیں گے۔

 

  1. شرائط پر پورا نہ اترنے اور مقرر وقت کے بعد وصول ہونے والے ٹینڈر قابل قبول نہ ہوں    گے۔

 

3.       مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی ایک یا تمام ٹینڈرز کو PPRAرولز کے مطابق مسترد کر دے۔ 

 

 

 

(پیرزادہ اصغر محمود)

کنٹرولر ایڈمنسٹریشن

فون نمبر : 051-9208425

Error
Whoops, looks like something went wrong.