Friday, 19 April 2024, 09:12:20 pm
ٹینڈر نوٹس
August 08, 2018

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن  ہیڈ کوارٹرزشاہراہ دستور، سیکٹر G-5، اسلام آباد

 

 

ٹینڈر نوٹس

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹرزکو مالی سال -192018کے دوران سٹیشنری و دیگر متفرق اشیاء کی فراہمی کیلئے اچھی شہرت کی حامل پاکستانی فرموں سے جو انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی رجسٹرڈ ہوں ، پیشکش مطلوب ہیں ۔ ٹینڈر کی شرائط ،سٹیشنری آئٹمز و دیگر اشیاء کی فہرست ادارہ ہذا کی ویب سائیٹ www.radio.gov.pkسے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں ۔ پیشکش کے ہمراہ مبلغ 50,000/-(پچاس ہزار روپے )کا پے آرڈر بطور زر ضمانت بحق’’ڈائریکٹر جنرل، پی بی سی ، اسلام آباد ‘‘منسلک کرنا ہوگا‘بصورت دیگر پیشکش مسترد کردی جائے گی ۔سربمہر ٹینڈرز 27اگست، 2018 دن 11:00بجے تک زیر دستخطی کو لازماََ پہنچ جانے چاہئیں جو اُسی دن 11:30بجے فرموں کے نمائندوں کے روبرو کھولے جائیں گے ۔ لفافوں کے اوپر’’ٹینڈر برائے سٹیشنری ‘‘لازمی لکھا ہوا ہونا چاہیئے ۔

 

(حافظ محمد انصار الحق) ڈپٹی کنٹرولر(ایڈمن) فون : 051-9204959

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.