Saturday, 20 April 2024, 09:30:58 pm
حکومت احساس پروگرام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے پر کام رہی ہے:ثانیہ نشتر
July 08, 2021

غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت احساس پروگرام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے پر کام رہی ہے تاکہ فنڈز کی فراہمی اور انتظامات میں شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے۔وہ آج نیویارک میں اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی امور کے محکمے کے انڈر سیکرٹری جنرل Liu Zhenmin سے گفتگو کر رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کو ملک اور بیرون ملک سماجی تحفظ کا ایک اہم پروگرام تصور کیا جاتا ہے جس پر چونتیس اداروں کے ذریعے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.