Friday, 29 March 2024, 04:22:37 pm
صوابی میں مفرور ملزموں کے ساتھ مقابلے میں ڈی ایس پی شہید،دو کانسٹیبل زخمی
July 08, 2020

صوابی کے علاقے کالو خان میں آج مفرور ملزموں کے ساتھ ایک مقابلے میں صوابی پولیس کے ڈی ایس پی، علامہ اقبال شہید اور دو کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔

صوابی پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک مفرور ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.