Thursday, 28 March 2024, 04:20:50 pm
روس اورچین نے شام سے متعلق قراردادویٹوکردی
July 08, 2020

File Photo

روس اورچین نے شام میں سرحدپارسے انسانی امداد کی فراہمی کے اختیارمیں ایک سال کی توسیع کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قراردادویٹوکردی ہے۔

اس قراردادکامسودہ کونسل کے دوغیرمستقل ارکان جرمنی اوربلجیم نے تیارکیاتھا۔

بحث کے دوران روس نے تجویزدی کہ مجوزہ توسیع ایک سال کی بجائے چھ ماہ کے لئے دی جائے اورانسانی امداد دوکی بجائے ایک سرحدی گزرگاہ سے پہنچانے کی اجازت دی جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.