Saturday, 20 April 2024, 06:51:09 pm

مزید خبریں

 
پشاور ہائیکورٹ کا اپنے21 ملازمین کو بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت وصول کی گئی امدادی رقم واپس کرنے کا حکم
July 08, 2020

پشاور ہائیکورٹ نےاپنے21 ملازمین کو بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت وصول کی گئی امدادی رقم واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غیرقانونی طور پر استفادہ کرنے والے ملازمین کےخلاف انضباطی کارروائی کرتے ہوئے انہیں26 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا۔

 عدالت نے تین سال کےلئے ان کی تنخواہوں میں ماہانہ اضافہ بھی روک دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.