Friday, 19 April 2024, 04:35:42 am
معروف برانڈ ھوگو باس نے پاکستان کی ایک کمپنی کو کھیلوں کے لباس کاپہلا آرڈر دیا:داود
July 08, 2020

مشیر تجارت رزاق داود نے کہا ہے کہ معروف برانڈ Hugo Boss نے پاکستان کی ایک کمپنی کو کھیلوں کے لباس کاپہلا آرڈر دیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے اس کامیابی کو پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی کوششوں کانتیجہ قرار دیا جس نے گزشتہ سال لاہور میں 35 واں آئی اے ایف فیشن کنونشن منعقد کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.