Monday, 10 August 2020, 04:56:47 am
لوک ورثہ ہفتہ کوبلوچستان کی ثقافت کےتحفظ کےموضوع پرمذاکراہ منعقد کریگا
July 10, 2020

فائل فوٹو

لوک ورثہ اس ماہ کی گیارہ تاریخ کو بلوچستان کی ثقافت کے تحفظ کے موضوع پر ایک مذاکرہ منعقد کرے گا ۔

مذاکرے کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس شیٹ و نیسٹ کے تعاون سے کیاجائے گا ۔
ممتاز اسکالرز اور فنکار بلوچستان کی ثقافت کے تحفظ کیلئے طریقہ کار پر بات چیت کیلئے مذاکرے میں شرکت کریںگے۔
مذاکرے میں بلوچستان کی ثقافت اور اہمیت کو اجاگر کیاجائے گا اور بلوچستان کی ثقافت کے تحفظ کیلئے طریقہ کار پر غور ہوگا ۔