Thursday, 25 April 2024, 10:41:27 pm
کوروناوائرس کی وباء کی شدت میں کمی کاکوئی اشارہ سامنے نہیں آیا:عالمی ادارہ صحت
July 08, 2020

File Photo

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام تک کوروناکے تقریباً چارلاکھ نئے مریض سامنے آئے ہیں اور کوروناوائرس کی وباء کی شدت میں کمی کاکوئی اشارہ سامنے نہیں آیا۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل Tedros Adhanom Ghebreyesus نے ایک آن لائن نیوزکانفرنس میں بتایا کہ وباء کے پھیلائومیں اضافہ جاری ہے اور یہ ابھی تک اپنے نکتہ عروج پرنہیں پہنچی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.