Wednesday, 12 August 2020, 12:48:54 pm
گورنر سندھ کی صدر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
July 08, 2020

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے بدھ کے روز اسلام آباد میں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔

انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ادھر ڈاکٹر عارف علوی نے کچی آبادیوں کو ترقی یافتہ رہائشی علاقوں میں تبدیل کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت بھی کی۔