Thursday, 25 April 2024, 09:16:10 am
دنیا بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑانیس لاکھ سے تجاوز کرگئی
July 08, 2020

دنیا بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑانیس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک پانچ لاکھ پینتالیس ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں۔

امریکہ کوروناکے مریضوں اور اموات کے حوالے سے سر فہرست ہے جہاں تیس لاکھ سے زائد مریض ہیں جبکہ ایک لاکھ تینتیس ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئیں ہیں، برازیل اس وائرس سے متاثرہ ملکوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔جہاں سولہ لاکھ سے زائد مریض ہیں جبکہ 66 ہزار سے زائدا موات ہوئی ہیں۔ دنیا بھر میں کوروناوائرس سے متاثرہ اب تک 68لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.