Thursday, 28 March 2024, 07:30:00 pm
چین:جھیل میں بس گرنے سے 21 افراد ہلاک
July 08, 2020

File Photo

چین کے شہرXixiuکی جھیل Hongshan میں ایک بس کے گرنے سے اکیس افراد ہلاک اورپندرہ زخمی ہوگئے۔

گاڑی چین کے صوبے Guizhou میں Anshun کے مقام پرایک پل سے گزررہی تھی جب وہ سڑک پرایک بیریئرسے ٹکراتے ہوئے جھیل میں جاگری۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.