Friday, 29 March 2024, 01:08:01 pm
امریکہ عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیارکرلے گا،اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا
July 08, 2020

امریکہ نے اقوام متحدہ کوباضابطہ طورپرآگاہ کردیاہے کہ وہ آئندہ سال چھ جولائی کوعالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیارکرلے گا۔

عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے مطابق اقوام متحدہ کو اس سلسلے میںصدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے مراسلہ موصول ہوگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.