Friday, 29 March 2024, 01:22:10 am
افغانستان میں بم دھماکہ ،ضلعی پولیس سربراہ سمیت3 پولیس اہلکار ہلاک
July 08, 2020

افغانستان کے صوبے غزنی میں آج سڑک پر نصب بم کے ذریعے پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا جس سے ضلعی پولیس کے سربراہ سمیت تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.