Saturday, 20 April 2024, 01:34:57 am
رواں مالی سال 2018-19 کیلئے اکنامک سروے پیر کو جاری کیاجائے گا
June 08, 2019

رواں مالی سال 2018-19 کیلئے اکنامک سروے پیر کو جاری کیاجائے گا ۔اکنامک سروے میں مالی سال کے دوران قومی معیشت کاجائزہ اور مختلف شعبوں کی کارکردگی اورکامیابیوں کواجاگر کیاجائے گا ۔اکنامک سروے کے اجراء کا تعلق قومی اسمبلی میں منگل کے روز وفاقی بجٹ پیش کئے جانے سمیت دیگر معاملات سے ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.