Friday, 29 March 2024, 03:50:15 am
عالمی بینک کی پاکستان کو ترقیاتی منصوبوں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
June 08, 2018

عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر Patehamuthu illangovan نے وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔

انہوں نے وزیرخزانہ کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اہم ترقیاتی منصوبوں میں بنک کے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ ہمارے ترقیاتی شراکت داروں کے قابل قدر تعاون سے مستقبل میں ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.