Friday, 29 March 2024, 07:13:45 pm
وفاق کی جانب سےآزاد کشمیر حکومت کیلئے9 ارب روپے کا اجراء
May 08, 2023

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے نوارب روپے سے زائد رقم کے اجراء سے ریاست کے مالیاتی مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔

پیر کے روز اسلام آباد میں عوامی وفود کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم نے کہا کہ عوام سے حاصل ہونے والی ٹیکس کی رقم ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائیگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.