Thursday, 25 April 2024, 07:42:10 pm
سرحدپار افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی زخمی
May 08, 2021

افغانستان کے ساتھ سرحد پار سے دہشتگردوں نے ضلع باجوڑ میں ایک فوجی چوکی پر فائرنگ کی ۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے بھر پور جواب دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔پاکستان افغانستان سے موثر سرحدی انتظام یقینی بنانے کی مسلسل درخواست کرتا رہا ہے۔پاکستان نے دہشگردوں کی طرف سے پاکستان مخالف سرگرمیوں کے لئے افغان سرزمین کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.