Saturday, 20 April 2024, 01:00:28 pm
پاکستان ، سعودی عرب تعلقات باہمی احترام اوراعتماد پرمبنی ہیں:فواد
May 08, 2021

اطلاعات ونشریات کے وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جدہ پہنچنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال ان کے اچھے ذاتی تعلقات کا مظہر ہے ۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب اور پاکستان دو برادر ممالک ہیں اوران کے تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پرمبنی ہیں۔انہوں نے اعتماد ظاہر کیاکہ وزیراعظم عمران خان کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید تقویت ملے گی اور تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.