Saturday, 20 April 2024, 10:18:05 am
ملک میں کنسینوویکسین کا عمل ایک ماہ میں مکمل ہوجائے گا:اسد
May 08, 2021

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں CANSINOویکسین کی پہلی بڑی کھیپ کی تیاری کا عمل جاری ہے۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس مقصد کیلئے گزشتہ ماہ ایک پلانٹ قائم کیا گیا جس میں خصوصی تربیت یافتہ ٹیم کا م کر رہی ہے۔اسد عمر نے کہا کہ معیار کے حوالے سے ضروری جانچ پڑتال کے بعد ویکسین رواں ماہ کے اختتام پر استعمال کیلئے دستیاب ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.