Sunday, 05 July 2020, 06:18:39 pm
وزیراعلیٰ کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق امور کاجائزہ
May 08, 2020

بلوچستان میں لاک ڈائون میں نرمی سے متعلق امور کے جائزے کیلئے جمعہ کے روز کوئٹہ میں وزیراعلی جام کمال خان کی صدارت میں اعلی سطح کا ایک اجلاس ہوا۔
اجلاس میں کل سے احتیاطی تدابیر وقواعدوضوابط پر مکمل عملدرآمد کے ساتھ کپڑے، ملبوسات اور درزی کی تمام دوکانیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔