Tuesday, 18 December 2018, 03:27:35 pm
تھیلیسیمیا کا عالمی دن
May 09, 2018

منگل کے روز تھیلیسیمیا کا عالمی دن منایا گیا جس کامقصد لوگوں میں اس مرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے '' تھیلیسیمیا ماضی، حال اور مستقبل  دنیا بھر  میں درکار علمی پیشرفت اور مریض''

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک مہلک مرض ہے اور حکومت بچوں کو اس مرض سےبچانے کےلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔