Friday, 29 March 2024, 03:43:08 am
پنشنرز کو وفاقی حکومت کی طرز پر طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، راجہ فاروق حیدر
April 08, 2021

فائل فوٹو

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پنشنرز کو وفاقی حکومت کی طرز پر طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

جمعرات کے روز مظفر آباد میں پنشنرز ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنشنرز کی سہولت کیلئے سیکرٹریٹ میں بھی الگ مرکز قائم کیا جائیگا۔راجہ فاروق حیدر خان نے یقین دلایا کہ گروپ انشورنس کامطالبہ کابینہ کمیٹی میں پیش کیا جائیگا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.