Thursday, 25 April 2024, 06:02:52 pm

مزید خبریں

 
مختاراحمدواذاکامسئلہ کشمیرکے پُرامن حل کی ضرورت پرزور
April 08, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین مختار احمد واذا نے کشمیر کے مسئلے کے پُرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اننت ناگ اسلام آباد میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی قسم کی مزید تاخیر سے جنوبی ایشیاء میں سیاسی اور سلامتی کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔مختار واذا نے کہا کہ حریت رہنمائوں نے ہمیشہ تنازعہ کشمیر کو جموں و کشمیر کے عوام کی امنگوں کے مطابق پُرامن طریقے سے حل کرنے کی حمایت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.