خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں 32 ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ دو برسوں میں انتظامی طور پر منظم اضلاع میں 25 جبکہ سات ہسپتالوں کو قبائلی اضلاع میں اگلے دو سال میں عالمی معیار کے مطابق جدید بنایا جائے گا۔