Thursday, 25 April 2024, 05:59:14 pm
بیساکھی کی سالانہ تقریبات میں شرکت کے لئے 1100سکھ یاتریوں کوویزوں کاجراء
April 08, 2021

بھارت میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے بارہ سے بائیس اپریل تک ہونے والی بیساکھی کی سالانہ تقریبات میں شرکت کے لئے گیارہ سوسکھ یاتریوں کوویزے جاری کئے ہیں۔پاکستان اوربھارت کے درمیان انیس سوچوہترکے معاہدے کے تحت ہرسال بڑی تعداد میں سکھ یاتری مختلف مذہبی تہوارمنانے اور رسومات کی ادائیگی کے لئے پاکستان آتے ہیں۔سکھ یاتریوں کوویزے کااجراء حکومت پاکستان کی ان کوششوں کاحصہ ہے جس کے تحت مذہبی مقامات کی زیارت کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.