Friday, 29 March 2024, 01:56:02 am
اسد امانت علی خان کی 14 ویں برسی
April 08, 2021

ممتاز کلاسیکی اور غزل گائیک استاداسد امانت علی خان کی 14 ویں برسی آج(جمعرات ) منائی گئی۔مایہ نازگائیک استاد امانت علی خاں کے صاحبزادے اور استاد علی بخش کے پوتے اسد امانت علی خان کو موسیقی کی دنیا میں ان کی خوبصورت آواز پر تمغہ حُسن کارکردگی سے نوازا گیا۔انہوں نے دس سال کی عمر میں اپنا پہلا نغمہ ریکارڈ کرایا۔ان کے معروف گیتوں اور غزلوں میں عمراں لنگیاں پبن بھر، غم تیرا ہم نے، ذرا ذرا دل میں درد ہوا اور کل چودھویں کی رات تھی، شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.