Friday, 19 April 2024, 03:54:54 pm
مقبوضہ کشمیرکے جنوبی ضلع میں حملہ،ایک بھارتی فوجی ہلاک ،ایک زخمی
April 08, 2020

مقبوضہ کشمیرکے جنوبی ضلع اسلام آبادمیں ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اورایک زخمی ہوگیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق واقعہ ضلع کے علاقے بیج بہاڑہ میں پیش آیاجب ایک نامعلوم مسلح شخص نے بھارت کی سنٹرل ریزروپولیس کی گشت کرنے والی ایک پارٹی پردستی بم سے حملہ کیا۔

(این این آر /نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.